مُکاشفہ 21:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُن سات فرِشتوں میں سے جِن کے پاس سات پِیالے تھے اور وہ پِچھلی سات آفتوں سے بھرے ہُوئے تھے ایک نے آ کر مُجھ سے کہا اِدھر آ ۔ مَیں تُجھے دُلہن یعنی برّہ کی بِیوی دِکھاؤُں۔

مُکاشفہ 21

مُکاشفہ 21:4-15