مُکاشفہ 21:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

مگر بُزدِلوں اور بے اِیمانوں اور گِھنَونے لوگوں اور خُونِیوں اور حرام کاروں اور جادُوگروں اور بُت پرستوں اور سب جُھوٹوں کا حِصّہ آگ اور گندھک سے جَلنے والی جِھیل میں ہو گا ۔ یہ دُوسری مَوت ہے۔

مُکاشفہ 21

مُکاشفہ 21:6-14