مُکاشفہ 19:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے مُجھ سے کہا لِکھ ۔مُبارک ہیں وہ جو بّرہ کی شادی کی ضِیافت میں بُلائے گئے ہیں ۔ پِھر اُس نے مُجھ سے کہا یہ خُدا کی سچّی باتیں ہیں۔

مُکاشفہ 19

مُکاشفہ 19:8-11