مُکاشفہ 19:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کو چمک دار اورصاف مہِین کتانی کپڑا پہننے کا اِختیار دِیا گیا کیونکہ مہِین کتانی کپڑے سے مُقدّس لوگوں کی راست بازی کے کام مُراد ہیں۔

مُکاشفہ 19

مُکاشفہ 19:1-15