اَے خُداوند ! کَون تُجھ سے نہ ڈرے گا؟اور کَون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟کیو نکہ صِرف تُو ہی قدُّوس ہےاور سب قَومیں آ کرتیرے سامنے سِجدہ کریں گیکیونکہ تیرے اِنصاف کے کام ظاہِر ہو گئے ہیں۔