اور وہ خُدا کے بندہ مُوسیٰ کا گِیت اور برّہ کا گِیت گا گا کر کہتے تھےاَے خُداوند خُدا ! قادِرِ مُطلق!تیرے کام بڑے اور عجِیب ہیں ۔اَے ازلی بادشاہ!تیری راہیں راست اور درُست ہیں۔