مُکاشفہ 11:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غضب نازِل ہُؤااور وہ وقت آ پُہنچا ہے کہ مُردوں کا اِنصاف کِیا جائےاور تیرے بَندوں نبیوں اور مُقدّسوںاور اُن چھوٹے بڑوں کو جو تیرے نام سے ڈرتے ہیںاَجر دِیا جائےاور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کِیا جائے۔

مُکاشفہ 11

مُکاشفہ 11:9-19