اور یہ کہا کہاَے خُداوند خُدا ۔ قادِرِ مُطلِق! جو ہے اور جو تھا ۔ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تُو نے اپنی بڑی قُدرت کوہاتھ میں لے کر بادشاہی کی۔