مُکاشفہ 11:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور مُجھے عصا کی مانِند ایک ناپنے کی لکڑی دی گئی اور کِسی نے کہا کہ اُٹھ کر خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں کے عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔

2. اور اُس صِحن کو جو مَقدِس کے باہر ہے خارِج کر دے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہے ۔ وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہِینے تک پامال کریں گی۔

مُکاشفہ 11