اور اُس صِحن کو جو مَقدِس کے باہر ہے خارِج کر دے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہے ۔ وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہِینے تک پامال کریں گی۔