تب مَیں نے اُس فرِشتہ کے پاس جا کر کہا کہ یہ چھوٹی کِتاب مُجھے دے دے ۔ اُس نے مُجھ سے کہا کہ لے اِسے کھا لے ۔ یہ تیرا پیٹ تو کڑوا کر دے گی مگر تیرے مُنہ میںشہد کی طرح مِیٹھی لگے گی۔