مُکاشفہ 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِس آواز دینے والے کو مَیں نے آسمان پر بولتے سُنا تھا اُس نے پِھر مُجھ سے مُخاطِب ہو کر کہا کہ جا ۔ اُس فرِشتہ کے ہاتھ میں سے جو سمُندر اور خُشکی پر کھڑا ہے وہ کُھلی ہُوئی کِتاب لے لے۔

مُکاشفہ 10

مُکاشفہ 10:6-10