مُکاشفہ 10:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹی سی کُھلی ہُوئی کِتاب تھی ۔ اُس نے اپنا دہنا پاؤں تو سمُندر پر رکھّا اور بایاں خُشکی پر۔

مُکاشفہ 10

مُکاشفہ 10:1-3