ملاکی 2:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہُوداہ نے بیوفائی کی ۔اِسرائیل اور یرو شلِیم میں مکرُوہ کام ہُؤا ہے ۔ یہُوداہ نے خُداوند کی قدّوُسِیت کو جو اُس کو عزِیز تھی بے حُرمت کِیا اور ایک غَیر معبُود کی بیٹی بیاہ لایا۔

ملاکی 2

ملاکی 2:4-17