ملاکی 2:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا ہم سب کا ایک ہی باپ نہیں؟ کیا ایک ہی خُدا نے ہم سب کو پَیدا نہیں کِیا؟ پِھر کیوں ہم اپنے بھائِیوں سے بیوفائی کرکے اپنے باپ دادا کے عہد کی بے حُرمتی کرتے ہیں؟۔

ملاکی 2

ملاکی 2:4-17