جب یِسُو ع نے دیکھا کہ لوگ دَوڑ دَوڑ کر جمع ہو رہے ہیں تو اُس ناپاک رُوح کو جِھڑک کر اُس سے کہا اَے گُونگی بہری رُوح! مَیں تُجھے حُکم کرتا ہُوں ۔ اِس میں سے نِکل آ اور اِس میں پِھر کبھی داخِل نہ ہو۔