مرقس 9:24-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. اُس لڑکے کے باپ نے فی الفَور چِلاّ کر کہا مَیں اِعتقاد رکھتا ہُوں ۔ تُو میری بے اِعتقادی کا عِلاج کر۔

25. جب یِسُو ع نے دیکھا کہ لوگ دَوڑ دَوڑ کر جمع ہو رہے ہیں تو اُس ناپاک رُوح کو جِھڑک کر اُس سے کہا اَے گُونگی بہری رُوح! مَیں تُجھے حُکم کرتا ہُوں ۔ اِس میں سے نِکل آ اور اِس میں پِھر کبھی داخِل نہ ہو۔

26. وہ چِلاّ کر اور اُسے بُہت مروڑ کر نِکل آئی اور وہ مُردہ سا ہو گیا اَیسا کہ اکثروں نے کہا کہ وہ مَر گیا۔

مرقس 9