لیکن تُم جا کر اُس کے شاگِردوں اور پطر س سے کہو کہ وہ تُم سے پہلے گلِیل کو جائے گا ۔ تُم وہِیں اُسے دیکھو گے جَیسا اُس نے تُم سے کہا۔