مرقس 16:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے کہا اَیسی حَیران نہ ہو ۔ تُم یِسُو ع ناصری کو جو مصلُوب ہُؤا تھا ڈُھونڈتی ہو ۔ وہ جی اُٹھا ہے ۔ وہ یہاں نہیں ہے ۔ دیکھو یہ وہ جگہ ہے جہاں اُنہوں نے اُسے رکھّا تھا۔

مرقس 16

مرقس 16:1-8