مرقس 10:52 Urdu Bible Revised Version (URD)

یِسُو ع نے اُس سے کہا جا تیرے اِیمان نے تُجھے اچّھا کر دِیا ۔وہ فی الفَور بِینا ہو گیا اور راہ میں اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔

مرقس 10

مرقس 10:47-52