یِسُو ع نے کھڑے ہو کر کہا اُسے بُلاؤ ۔پس اُنہوں نے اُس اندھے کو یہ کہہ کر بُلایا کہ خاطِر جمع رکھ ۔ اُٹھ وہ تُجھے بُلاتا ہے۔