مرقس 10:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ یروشلِیم کو جاتے ہُوئے راستہ میں تھے اور یِسُو ع اُن کے آگے آگے جا رہا تھا ۔ وہ حَیران ہونے لگے اور جو پِیچھے پِیچھے چلتے تھے ڈرنے لگے ۔ پس وہ پِھر اُن بارہ کو ساتھ لے کر اُن کو وہ باتیں بتانے لگا جو اُس پر آنے والی تِھیں۔

مرقس 10

مرقس 10:26-41