متّی 11:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَے کفرنحُو م کیا تُو آسمان تک بُلند کِیا جائے گا؟ تُو تو عالَمِ ارواح میں اُترے گا کیونکہ جو مُعجِزے تُجھ میں ظاہِر ہُوئے اگر سدُو م میں ہوتے تو آج تک قائِم رہتا۔

متّی 11

متّی 11:17-25