لُوقا 20:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُس نے لوگوں سے یہ تمثِیل کہنی شرُوع کی کہ ایک شخص نے تاکِستان لگا کر باغبانوں کو ٹھیکے پر دِیا اور ایک بڑی مُدّت کے لِئے پردیس چلا گیاO

لُوقا 20

لُوقا 20:3-14