اِس لِئے خُداوند کا قہر اِسرائیلِیوں پر بھڑکا اور اُس نے اُن کو مسوپتا میہ کے بادشاہ کوشن رِسعتِیم کے ہاتھ بیچ ڈالا ۔ سو وہ آٹھ برس تک کوشن رِ سعتِیم کے مُطِیع رہے۔