اور بنی اِسرائیل نے خُداوند کے آگے بدی کی اور خُداوند اپنے خُدا کو بُھول کربعلِیم اور یسِیرتوں کی پرستِش کرنے لگے۔