اور اُنہوں نے اُسی کی مِیراث کی حد پر تِمنت حرس میں افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک میں جو کوہِ جعس کے شِمال کی طرف ہے اُس کو دفن کِیا۔