قُضاۃ 2:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ ساری پُشت بھی اپنے باپ دادا سے جا مِلی اور اُن کے بعد ایک اَور پُشت پَیدا ہُوئی جو نہ خُداوند کو اور نہ اُس کام کو جو اُس نے اِسرا ئیل کے لِئے کِیا جانتی تھی۔

قُضاۃ 2

قُضاۃ 2:1-13