قُضاۃ 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ جہاں کہِیں جاتے خُداوند کا ہاتھ اُن کی اذِیّت ہی پر تُلا رہتا تھا جَیسا خُداوند نے کہہ دِیا تھا اور اُن سے قَسم کھائی تھی ۔ سو وہ نِہایت تنگ آ گئے۔

قُضاۃ 2

قُضاۃ 2:9-21