قُضاۃ 2:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند کا قہر اِسرا ئیل پر بھڑکا اور اُس نے اُن کو غارت گروں کے ہاتھ میں کر دِیا جو اُن کو لُوٹنے لگے اور اُس نے اُن کو اُن کے دُشمنوں کے ہاتھ جو آس پاس تھے بیچا ۔ سو وہ پِھر اپنے دُشمنوں کے سامنے کھڑے نہ ہو سکے۔

قُضاۃ 2

قُضاۃ 2:5-22