قُضاۃ 2:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند کا فرِشتہ جِلجا ل سے بوکِیم کو آیا اور کہنے لگا مَیں تُم کو مِصر سے نِکال کر اُس مُلک میں جِس کی بابت مَیں نے تُمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی تھی لے آیا اور مَیں نے کہا کہ مَیں ہرگِز تُم سے عہد شِکنی نہیں کرُوں گا۔

2. اور تُم اُس مُلک کے باشِندوں کے ساتھ عہد نہ باندھنا بلکہ تُم اُن کے مذبحوں کو ڈھا دینا پر تُم نے میری بات نہیں مانی ۔ تُم نے کیوں اَیسا کِیا؟۔

قُضاۃ 2