قُضاۃ 3:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہ وہ قَومیں ہیں جِن کو خُداوند نے رہنے دِیا تاکہ اُن کے وسِیلہ سے اِسرائیلِیوں میں سے اُن سب کو جو کنعا ن کی سب لڑائِیوں سے واقِف نہ تھے آزمائے۔

قُضاۃ 3

قُضاۃ 3:1-3