قُضاۃ 17:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے چاندی کے وہ گیارہ سَو سِکّے اپنی ماں کو پھیر دِئے ۔ تب اُس کی ماں نے کہا مَیں اِس چاندی کو اپنے بیٹے کی خاطِر اپنے ہاتھ سے خُداوند کے لِئے مُقدّس کِئے دیتی ہُوں تاکہ وہ ایک بُت کُھدا ہُؤا اور ایک ڈھالا ہُؤا بنائے ۔ سو اب مَیں اِس کو تُجھے پھیر دیتی ہُوں۔

قُضاۃ 17

قُضاۃ 17:2-12