قُضاۃ 17:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اپنی ماں سے کہا چاندی کے وہ گیارہ سَو سِکّے جو تیرے پاس سے لِئے گئے تھے اور جِن کی بابت تُو نے لَعنت بھیجی اور مُجھے بھی یِہی سُنا کر کہا سو دیکھ وہ چاندی میرے پاس ہے ۔ مَیں نے اُس کو لے لِیا تھا ۔اُس کی ماں نے کہا میرے بیٹے کو خُداوند کی طرف سے برکت مِلے۔

قُضاۃ 17

قُضاۃ 17:1-4