قُضاۃ 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے اُس سال بنی اِسرائیل کو تنگ کِیا اور ستایا بلکہ اٹھارہ برس تک وہ سب بنی اِسرائیل پر ظُلم کرتے رہے جو یَرد ن پار امورِیوں کے مُلک میں جو جِلعاد میں ہے رہتے تھے۔

قُضاۃ 10

قُضاۃ 10:1-18