تب خُداوند کا قہر اِسرا ئیل پر بھڑکا اور اُس نے اُن کو فِلستِیوں کے ہاتھ اور بنی عمُّون کے ہاتھ بیچ ڈالا۔