قُضاۃ 1:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوداہ اپنے بھائی شمعُو ن کے ساتھ گیا اور اُنہوں نے اُن کنعانِیوں کو جو صفت میں رہتے تھے مارا اور شہر کو نیست و نابُود کر دِیا ۔ سو اُس شہر کا نام حُرمہ کہلایا۔

قُضاۃ 1

قُضاۃ 1:7-24