قُضاۃ 1:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ کے سالے قِینی کی اَولاد کھجُوروں کے شہر سے بنی یہُوداہ کے ساتھ یہُوداہ کے بیابان کو جو عراد کے جنُوب میں ہے چلی گئی اور جا کر لوگوں کے ساتھ رہنے لگی۔

قُضاۃ 1

قُضاۃ 1:6-18