اَے یرو شلِیم کی بیٹیو!مَیں تُم کو غزالوں اور مَیدان کی ہرنِیوں کی قَسم دیتیہُوںکہ تُم میرے پِیارے کو نہ جگاؤ نہ اُٹھاؤجب تک کہ وہ اُٹھنا نہ چاہے۔