غزلُ الغزلات 2:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میری کبُوتری جو چٹانوں کے دراڑوں میںاور کڑاڑوں کی آڑ میں چُھپی ہے!مُجھے اپنا چِہرہ دِکھا ۔ مُجھے اپنی آوازسُناکیونکہ تُو ماہ جبِین اور تیری آواز شِیرِین ہے۔

غزلُ الغزلات 2

غزلُ الغزلات 2:13-17