انجِیرکے درختوں میں ہرے انجِیر پکنے لگے۔اور تاکیں پُھولنے لگِیں۔اُن کی مہک پَھیل رہی ہے۔سو اُٹھ میری پِیاری! میری جمِیلہ! چلی آ۔