تُو نے راست بازی سے مُحبّت اور بدکاری سےعداوت رکھّی۔اِسی سبب سے خُدا یعنی تیرے خُدا نے خُوشی کے تیل سےتیرے ساتِھیوں کی بہ نِسبت تُجھے زِیادہ مَسح کِیا۔