مگر بیٹے کی بابت کہتا ہے کہاَے خُدا تیرا تخت ابدُالآبادرہے گااور تیری بادشاہی کا عصا راستی کا عصا ہے۔