13. لیکن اُس نے فرِشتوں میں سے کِسی کے بارے میں کب کہاکہتُو میری د ہنی طرف بَیٹھجب تک مَیں تیرے دُشمنوں کوتیرے پاؤں تَلے کی چَوکی نہ کر دُوں؟۔
14. کیا وہ سب خِدمت گُذار رُوحیں نہیں جو نجات کی مِیراث پانے والوں کی خاطِر خِدمت کو بھیجی جاتی ہیں؟۔ عظیم نجات