لیکن اُس نے فرِشتوں میں سے کِسی کے بارے میں کب کہاکہتُو میری د ہنی طرف بَیٹھجب تک مَیں تیرے دُشمنوں کوتیرے پاؤں تَلے کی چَوکی نہ کر دُوں؟۔