اور اَے عزرا تُو اپنے خُدا کی اُس دانِشکے مُطابِق جو تُجھ کو عِنایت ہُوئی حاکِموں اورقاضِیوں کو مُقرّرکر تاکہ دریا پار کے سب لوگوں کا جوتیرے خُدا کی شرِیعت کو جانتے ہیں اِنصاف کریںاور تُم اُس کو جو نہ جانتا ہو سِکھاؤ۔