اور تُم کو ہمآگاہ کرتے ہیں کہ کاہِنوں اور لاویوں اور گانےوالوں اور دربانوں اور نتنیِم اور خُدا کے اِس گھر کےخادِموں میں سے کِسی پر خِراج چُنگی یا محصُول لگاناجائِز نہ ہو گا۔