تاکہ حضُور کے باپ دادا کے دفتر کی کِتابمیں تفتِیش کی جائے تو اُس دفتر کی کِتاب سے حضُور کومعلُوم ہوگا اور یقِین ہو جائےگا کہ یہ شہر فِتنہ انگیز شہر ہےجو بادشاہوں اور صُوبوں کو نُقصان پُہنچاتا رہا ہےاورقدِیم زمانہ سے اُس میں فساد برپا کرتے رہےہیں ۔ اِسی سبب سے یہ شہر اُجاڑ دِیا گیا تھا۔