سو چُونکہ ہم حضُور کے دَولت خانہ کا نمککھاتے ہیں اور مُناسِب نہیں کہ ہمارے سامنے بادشاہکی تحقِیر ہواِس لِئے ہم نے لِکھ کر بادشاہ کو اِطلاع دیہے۔