تب یعقُو ب کا گھرانا آگ ہو گا اور یُوسف کاگھرانا شُعلہاور عیسَو کا گھرانا پُھوساور وہ اُس میں بھڑکیں گے اور اُس کو کھاجائیں گےاور عیسَو کے گھرانے میں سے کوئی نہ بچے گاکیونکہ یہ خُداوند کا فرمان ہے۔